蜜桃直播app官网 最新破解版下载,北野望无码迅雷av资源种子链接 安卓v2 4 2版下载

发布日期:2021年10月23日
Skip to main content
UrduPoint.com
UrduPoint
蜜桃直播app官网 最新破解版下载,北野望无码迅雷av资源种子链接 安卓v2 4 2版下载
8 ہزار روپے کا امپورٹ پرمٹ نہ لینے پر کسٹم حکام نے 31 لاکھ روپے کا ہینڈ بیگ ضائع کر دیا

Ameen Akbar امین اکبرجمعہستمبر03:50

8 ہزار روپے کا امپورٹ  پرمٹ نہ لینے پر کسٹم حکام نے 31 لاکھ روپے کا ہینڈ ..

آسٹریلیا کے کسٹم حکام نے 50 ڈالر کا امپورٹ پرمٹ نہ خریدنے والی خاتون کا 18 ہزار 900  ڈالر مالیت کا مگرمچھ کی کھال سے بنا ہینڈ بیگ ضائع کر دیا ہے۔
آسٹریلین بارڈر فورس کے آفیسرز کے مطابق یہ ہینڈ بیگ  پرتھ ائیر کارگو ڈپو پر پکڑا گیا۔ اسے مغربی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے  فرانس میں سینٹ لورینٹ بوتیک سے خریدا تھا۔

(جاری ہے)

蜜桃直播app官网 最新破解版下载,北野望无码迅雷av资源种子链接 安卓v2 4 2版下载


اس  ہینڈ  بیگ کو جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار کی تجارت  کے باعث مشکوک سمجھ کر قبضے میں لیا گیا تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ مگرمچھ کی کھال سے بنی مصنوعات پرآسٹریلیامیں پابندی نہیں لیکن   عالمی معاہدوں کے باعث اس کے حوالے سے سخت قوانین ہیں۔
حکام نے بتایا کہ خاتون نےفرانسسے ایکسپورٹ پرمٹ تو حاصل کر لیا لیکنآسٹریلیامیں امپورٹ پرمٹ حاصل نہ کر سکیں۔کسٹم حکام نے اس بیگ کو ضائع کر دیا لیکن خاتون کوجرمانہنہیں کیا۔ خاتون کو یہ بیگ 18 ہزار 900ڈالریا تقریباً 31 لاکھ روپے میں پڑا۔

蜜桃直播app官网 最新破解版下载,北野望无码迅雷av资源种子链接 安卓v2 4 2版下载
وقت اشاعت : 04/09/2020 - 03:50:42

Your Thoughts and Comments

蜜桃直播app官网 最新破解版下载,北野望无码迅雷av资源种子链接 安卓v2 4 2版下载